Discover Inspirational Ramadan Second Jumma | Islamic quotes

Today I am Presenting Ramadan’s Second Jumma Quotes In Urdu here. Still, before moving ahead, I want to discuss the importance of the Jumma prayer in the month of  Ramadan. During Ramadan, the importance of the Jumma prayer is even greater, as it is a time when Muslims are encouraged to increase their worship and strive for a greater spiritual connection with Allah.

Some Of The Best Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

یا اللہ میرے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل فرما

جو بغیرکسی حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے آمین ثم آمین

اللہ تعالیٰ رمضان میں کیے گئے اعمال
کو قبول فرمائیں اور اس بابرکت دن کےصدقے سب کی جائز خواہشات پوری فرمائے۔
سب پر اپنی لامحد و درحمتیں
نازل فرمائے۔

اے پروردگار

ہمیں بھی اُن لوگوں میں شامل فرمالے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ جو صراطِ مستقیم پر م پر چلتے ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور جن کیتو بہ کو تو قبول کرتا ہے. جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے
(آمین)

Dua For Forgiveness ⁄ Maghfirat

اے مالک! ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کو تاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں ہمیں معاف فرما ہماری دعا قبول فرما، ہماری مشکلیں، پریشانیاں، دکھ، تکالیف دور فرما، ہمارے لئے بہتری فرما۔ (آمین)

رمضان المبارک میں بہت سارے گھروں میں ماں نہیں ہوگی باپ ساتھ نہیں ہو گا۔

اس رمضان وہ جنت کی سیر کر رہے ہوں گے۔ یا اللہ جن کے والدین ساتھ نہیں ان کی مغفرت فرما

اور جن کے زندہ ہیں انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ آمین ثم آمین

Ramadan Second Jumma Tul Mubarak

جمعے کا ہر اک سجدہ منظورِ خدا ہو جائے جمعہ کی برکت سے آپ کو اتنی خوشیاں ملیں
آپ کی دعاؤں کے سنگ رب کی رضا ہو جائے
آپ کے سارے دکھ تکلیف دور ہو جائیں
(آمین)

یوں تو رحمت تیری تیرے غضب پر ہاوی
پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا

اے مولیٰ کریم ! ہم کمزور اور خطا کار ہیں، ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں ،

ہم پر رحم فرما۔ ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما ہمیں خسارہ

اُٹھانے والوں میں نہ کر۔ ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے۔ آمین

بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو۔

آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جسکی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں۔

یا اللہ اس جمعہ کو ہمارے اور ہمارے خاندان کیلئے باعث رحمت،

مغفرت اور ہمارے تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنادے۔

Dua For You on Ramadan Second Jumma

زندگی میں کچھ لوگوں سے خلوص کا رشتہ ایسا پکا ہوتا ہے کہ وہ

ہماری یادوں ، دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہوتے ۔ اللہ تعالیٰ

آپ کو تاحیات صحت اور تندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔

دُعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور مسلسل دستک سے دروازے کھل ہی جاتے ہیں

Duas ⁄ Prayers For All Of Us On Second Jumma Of Ramadan

گناہ ایک تاریکی ہے اور اس کا چراغ تو بہ ہے یا اللہ میں اپنے گناہوں سے تو بہ کرتا ہوں

جمعہ کا دن ہے یا رب ۔
ہم سب کے دلوں کی مرادیں پوری فرما اور
اس بابرکت دن کےصدقے
سب کی جائز خواہشات پوری فرما
آمین

Conclusion:

Today, we’ve presented Ramadan’s Second Jumma Quotes In Urdu, underscoring the essence of spiritual upliftment and faith enrichment. These quotes serve as a beacon of inspiration, guiding us to deepen our devotion and strive for excellence in our spiritual endeavors throughout this auspicious month.

May these Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu serve as a source of strength, motivation, and enlightenment, inspiring us to embrace the blessings of Ramadan with sincerity and dedication. As we continue our journey of worship and reflection, may Allah shower His mercy and blessings upon us all.

If you liked the post please share it to your friends and family members and also visit:
Remember In Prayers.

Leave a Comment