wednesday motivational quotes | motivational quotes in urdu

Motivational Quotes in Urdu

Many inspirational quotations are available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can read and share some of the most inspirational quotations ever said in Urdu.

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں

تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان

چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند

شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے

سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ

اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے

وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی

Leave a Comment