Attitude poetry in urdu | Trust quotes in urdu

These Attitude Poetry and Quotes In Urdu are not only inspiring, but they also provide a unique perspective on life that is deeply rooted in the values and beliefs of Urdu-speaking communities.

In this blog post, we have curated a list of the best attitude quotes in Urdu that will motivate and uplift you, no matter what challenges you may face. Share this post with your friends and loved ones.

جیسے تم سوچتے ہو، ویسے ھم نہیں ھیں
اور جیسے ھم ھیں
ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے

محنت سے ایک دن شور ہوگا یاد رکھنا اپنا بھی ایک دور ہوگا

تم محبّت کی بات کرتے ہو صاحب ہم تو نفرت بھی کمال کی کرتے ہے

بہت سکوں ملتا ہے جلنے والوں کو اور جلانے میں

جب لوگوں کو اپنی اوقات میں ر کھنا شروع کر دو

تو کہتے ہیں کہ تم بہت بدل گئے ہو۔۔۔

لوگوں کے چہرے ماشاللہ اور دل استغفراللہ

میں کسی کی سمجھ میں آجاؤں اتنی کسی کی سمجھ ہی نہیں

لوگ واقف ھیں میری عادتوں سے
رتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتے ہیں ۔۔

غیر میعاری لوگوں سے فاصلہ رکھیں۔۔۔

Leave a Comment