The Top 30 Urdu love language quotes

Have you ever encountered a quote that moved you to think more deeply about something or motivated you to start walking another path in life? Quotes can be very influential, spurring individuals and even entire communities into action.

1. Quotes About Wisdom

(ہم تعلیم خرید سکتے ہیں لیکن عقل خدا کا عطا کردہ تحفہ ہے۔ (سعادت حسن منٹو

عقلمند ہے وہ شخص جو انجام سوچ کر کام کرے۔ (حضرت علی)

مصیبت اگر انسان کو دولتمند نہیں تو عقلمند ضرور بنا دیتی ہے۔

عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے۔ (شیخ سعدی)

2. Quotes About Struggle

انسان کے لئے وہی کچھ ہے جس کے لئے وہ کوشش کرے۔ (القرآن)

محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمھاری کامیابی شور مچا دے

بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے۔ (واصف علی واصف)

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی (علامہ اقبال)

3. Quotes About Life

 زندگی ریاضی کا سوال نہیں جس کا جواب معلوم ہو سکے۔ (واصف علی واصف)

زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں (ساغر صدیقی)

زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے

4. Quotes About Time

وقت اچھا بھی آئے گا ناصر غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی (ناصر کاظمی) 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے لیکن انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے۔

مشکل وقت سبھی پر آتا ہے کوئی بکھر جاتا ہے کوئی نکھر جاتا ہے۔

وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے۔

5. Quotes About Love

مانگی ہوئی محبت کا مزہ بگڑی ہوئی شراب جیسا ہوتا ہے۔ (بانو قدسیہ)

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں (علامہ اقبال)

زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہے۔

عشق ایک مرض ہے اور جب تک طول نہ پکڑے،

مرض نہیں ہوتا۔ محض ایک مذاق ہوتا ہے۔ (سعادت حسن منٹو)

محبت لین دین نہیں محبت صرف دین ہے۔ (ممتاز مفتی)

6. Quotes About Family and Friends

ہر اس دوست پر بھروسہ کرو جو مشکل میں تمھارے کام آیا ہو۔ (حضرت علی)

رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو رشتے بنانے سے پرہیز کریں۔

تین رشتے تین وقتوں میں پہچانے جاتے ہیں۔ اولاد بڑھاپے میں، بیوی غربت میں، دوست مصیبت میں

اچھے لوگوں کا ملنا ہی اچھے مستقبل کی ضمانت ہے۔

کسی رشتے کو کتنی بھی محبت سے باندھا جائے لیکن

اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے۔

برے دوست سے بچو ایسا نہ ہو کہ وہ تمھارا تعارف بن جائے۔ (امام مالک)

7. Some Funny Quotes

سمجھدار آدمی نظر ہمیشہ نیچی اور نیت خراب رکھتا ہے۔ (مشتاق احمد یوسفی)

محبت انسان کو اندھا کر دیتی ہے اور پھر شادی یہ بینائی لوٹاتی ہے۔ (ڈاکٹر محمد یونس بٹ)

خاوند کے لئے بیوی کو سمجھنا کوئی مشکل نہیں،

بشرطیکہ وہ دوسرے کی ہو۔ (ڈاکٹر محمد یونس بٹ)

8. Conclusion

In this article, you learned several Urdu quotes about love and life in various categories and gained lots of cultural insight to further benefit your language studies.

Do you feel better placed to choose and use any of these quotes? Or do you have questions about something we covered? Let us know in the comments, and we’ll reply as soon as possible.

 

 

 

Leave a Comment