Sad quotes about life | New urdu quotes about Zindgi

Urdu, one of the most poetic languages in the world, has a rich history of literature and poetry that reflects various aspects of life. The best Urdu quotes about life are an excellent source of inspiration, motivation, and wisdom that can help us navigate the complexities of life. Urdu is filled with beautiful sayings, and Urdu quotes for life that offer insights into life, love, and the human experience. This article will explore some of Urdu’s most beautiful and heart-touching quotes about life.

Urdu quotes about life

خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہوجاتا ہے پر کشش❤ جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے
لیکن ایک اچھا انسان❤ ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے

انگلیاں نبھا رہی ہیں❤ رشتوں کو آجکل

زبان کو نبھا نے میں❤ تکلیف ہوتی ہے

نہ جانے کونسی سازشوں❤ کا شکار ہو گئے

کہ جتنے صاف دل تھے❤ اتنے داغدار ہوگے

یہ بھی ایک تلخ❤ حقیقت ہے کہ

خالص محبتیں صرف❤ “میت” کو میسر ہیں

لوگ آپ کی کامیابی❤ دیکھیں گے لیکن

وہ آپ کی جدوجہد❤ نہیں دیکھیں گے۔

Motivational quotes about life in Urdu

خواب جن کے اونچے ❤اور مست ہوتے ہیں

امتحان بھی ان کے❤ زبردست ہوتے ہیں

کامیابی حتمی نہیں ہے❤ ناکامی مہلک نہیں ہے

یہ جاری رکھنے کی ہمت ہے❤ جس کا شمار ہوتا ہے۔

ذلت کی ایک❤ گھڑی کو زمانے

بھر کی عزت بھی❤ نہیں لوٹا سکتی

الفاظ سب ❤کچھ ہوتے ہیں

 دل جیت❤ بھی لیتے ہیں

اور دل چیر❤ بھی دیتے ہیں

Sad quotes about life in Urdu

احسان زندگی❤ پر کیے جارہے ہیں ہم

من تو نہیں پھر بھی❤ جیے جا رہے ہیں ہم

کبھی کبھی مکمل ❤ہونے کی خواہش میں

ہم پہلے سے زیادہ❤ ادھورے ہوجاتے ہیں ۔

تکلیف دہ باتوں❤ کو جب جب یاد کرو

نئے سرے سے اذیت کے ❤کھاتے کھل جاتے ہیں۔

‏تقدیر نے جیسے چاہا ❤ویسے ڈھل گئے ہم،

بہت سنبھل کے چلے پھر ❤بھی پھِسل گئے ہم

وقت بہت کچھ❤ چھین لیتا ہے

خیر میری تو صرف❤ مسکراہٹ تھی

Short quotes about life in Urdu

انسان گیروں❤ سے ملی عزت

اور اپنوں سے ملی ذلّت❤ کبھی نہیں بھولتا

ہو سکتا ہے جس چیز❤ کے لیے تم رو تے ہو

وہ بس تم ❤سے ایک دعا دور ہو

زندگی کی جنگ اپنے بل❤ بوتے پر لڑنی پڑتی ہے۔

لوگ صرف مشورہ❤ دیتے ہیں ساتھ نہیں۔

عصمت کی حفاظت❤ ضروری ہے مگر

پیٹ کی بھوک مٹانا❤ بھی ضروری ہے۔

وہم سارے ❤تیرے اپنے ہیں

ہم کہاں تجھ کو ❤بھلا سکتے ہیں

Poetry quotes about life in Urdu

بے ایمانی بھی تیرے ❤عشق نے سکھائی تھی،

تو پہلی چیز تھی جو❤ ماں سے چھپائی تھی۔

اب ہاتھ جوڑ کر کیوں❤ کہتے ہو بکھیڑا نہ کر

میں نے پہلے ہی کہا تھا میں شاعر ہوں❤ مجھے چھیڑا نہ کرو

آج تک ہے دل ❤کو اُس کے لوٹ آنے کی اُمید

آج تک ٹھہری ہوئی ❤ہے زندگی اپنی جگہ

تجھے یاد کر کے جو گرتے❤ ہیں آنسو میرے

دنیا والوں سے ان❤ کو چھپاوں کیسے

حیا نہیں ہے زمانے ❤کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی❤ تری رہے بے داغ

In conclusion:

Urdu quotes about life offer a unique perspective on the human experience. They teach us to embrace challenges, cultivate gratitude, and strive for excellence. These quotes are a testament to the wisdom and beauty of the Urdu language and culture, and they continue to inspire and enlighten us to this day. Our experiences, feelings, and beliefs shape our understanding of life and give it meaning.

 

 

Leave a Comment