Deep one line quotes on life | one line quotes

Line Quotes In Urdu are powerful in their meanings and widely used to express someone’s emotions. Urdu is a language known for its intricate and beautiful literary expressions.

From poetry to prose, Urdu has produced some of the most remarkable literary works that continue to inspire generations. One of the most powerful ways to convey a message in Urdu is through one-line quotes. These short and impactful phrases carry a deep meaning often layered with emotions and wisdom.

OneLine Quotes In Urdu

مختصر رہو لیکن مخلص رہو

ہر تاخیر کے پیچھے کوئی نہ کوئی خیر چھپی ہوتی ہے

ہنسنا سیکھنا پڑتا ہے رونا تو پیدائش سے ہی شروع ہو جاتا ہے

Deep One Line Quotes In Urdu

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے

 

سنا ہے اب محبت کرنے والا وفا کی شرط سے آزاد ہو گا

ع کے بعد غ لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہونا ممکن

میں ہن عشق قضا نہیں کرنا

پرواہ اور وفا ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی

Heart Touching One Line Quotes In Urdu

یہ بھی رسم دنیا ہے دل بھر جانا بدل جانا اور پھر بچھڑ جانا

ہزار باتیں کہے زمانہ میری وفا پہ یقین رکھنا

یقین رکھیں آپ کسی نہ کسی کی دعاؤں میں ضرور ہوتی ہیں

بہت بھیڑ تھی ان کے دل میں خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے۔

Best One Line Quotes In Urdu

پوچھا گیا الفاظ کیا کر سکتے ہیں جواب آ یا: مائل، قائل، گھائل

میرا عشق چاند جیسا تھا پورا ہوا تو گھٹنے لگا

سمٹا ہوا ہے آنکھ کے خیمے میں انتظار

نایاب ہوتے ہیں وہ لوگ جو ناراض تو ہوتے ہیں لیکن بیزار نہیں ہوتے

فیصلہ تو تیرا تھا لیکن دل جو ٹوٹا وہ میرا تھا

وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا

ہمیشہ کسی تیسرے کو بن مانگے مِل جاتا ہے

One Line Quotes in Urdu Text

One Line Quotes in Urdu Written

وہ لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں جو اللہ کی تقسیم پہ راضی ہوتے ہیں۔۔

وقت سکھاتا ہے قدر رشتوں کی اور اپنوں کی

بعض اوقات رشتے ہمیں کچھ بھی نہیں دیتے
سوائے تھکن کے

ہاں مجھے سکون چاہیے گہرا سکون تیری باہوں جیسا۔۔

جب نیتوں سے پردہ اٹھ جائے تو لہجوں سے لحاظ ختم ہو جاتا ہے

Thoughtful One Line Quotes In Urdu

مٹی سے مٹی تک کے سفر کے درمیان جو وقت ہے وہ مہلت ہے اور وہی زندگی ہے

وابستگی ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہے

عشق کی فطرت میں ہے بے وجہ ہو جانا

رات کے پاس اندھیروں کے سوا کچھ نہیں

وہ شخص اپنی زد میں مجھے گنوا گیا

اب دل حسرتیں نہیں کرتا

Attitude One Line Quotes In Urdu

مجبوریاں تیری سمجھتے سمجھتے بات ساری سمجھ گئے ہم

Read for More about Attitude:  Poetry and Quotes In Urdu

حشر میں بتاؤں گا جو حشر تم نے کیا ہے

ربا میرے حال دا محرم توں

پھر شب وصل ملاقات نہ ہونے پائی

Do Share this post with your friends and family and drop a comment below for any suggestions.

Read more if interested: Sad Quotes In Urdu

 

 

Leave a Comment