Best life quotes in Urdu | live your best life quotes

Urdu is a beautiful language that has the power to touch your heart and soul. It’s rich in literary traditions, and some of the greatest poets and writers have written in Urdu. If you’re looking for the Best Life Quotes In Urdu, there’s no better place to turn than the world of Urdu quotes.

Best Life Quotes In Urdu For You

خوش رہا کریں کیونکہ پریشان ہونے سے کل کی مشکلیں دور نہیں ہو جاتیں بلکہ آ ج کا سکون بھی چلا جاتا ہے

فرق ہوتا ہے ساتھ رہنے میں اور ساتھ نبھانے میں

کبھی کبھی زندگی کو stable رکھنے کے لیے

بہت سے رشتوں میں سے exit لینا پڑتا ہے

تماشہ یہ بھی ہے کہ تماشائی اپنے ہیں

جب تم پر برا وقت آئے تو یہ مت دیکھنا

کہ کون تمہارے کام آیا

بلکہ یہ دیکھنا کہ کون تمہیں چھوڑ کر چلا

Beautiful Life Quotes

جو آپ کے ساتھ کچھ برا کرے یا آپ کے لئے بر اسوچے تو اسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں

آپ کو یقین ہو نا چاہیئے کہ آپ کے رب کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ

Real Life Quotes In Urdu

انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے احساسات اور محبت کو

بار بارنیچادکھا کر ٹھکرایا جاتا ہے

میچورٹی بڑے ہونے سے نہیں آتی اس کا تعلق عمر سے زیادہ ہمارے حالات سے ہوتا ہے۔

غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں جب مڑ کر دیکھا تو بس ایک سایہ تھا

Life Quotes On Wisdom

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ہے مگر

اس کی سمجھائی بات ساری عمر کے لیے سمجھ میں آ جاتی ہے

اول تو عزت اور محبت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں لیکن اگر کبھی دونوں میں

سے کسی ایک کو چننا پڑے تو عزت، پھر عزت، ہر بار عزت

اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے

Deep Life Quotes

جتنی ذمہ داری سے لوگ الٹی جوتی کو سیدھا کرتے ہیں

اگر خود کو سیدھا کر لیں تو دنیا جنت بن جائے

کبھی کبھی آپ کو اپنی سمت تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے!

کئی دفعہ ” برداشت اور انتظار “ تمام مسائل کا حل نہیں ہوتا

Urdu Motivational Quotes

جب حالات تم پر حاوی ہوں اور تم اپنے بدترین دنوں سے گزر رہے ہو،

تو بعض اوقات تمہیں وہاں سے راحت ملتی ہے جہاں سے تمہیں گمان بھی نہیں ہوتا 

یہ صرف اس نیکی کا بدلہ ہے جو تم نے کسی کے لیے کی ، اور بھول گئےلیکن خدا اسے نہیں بھولتا

بہترین عمل وہ ہے جس پر لوگوں سے تعریف کی کوئی امید نہ رکھی جائے ۔

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ہم جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں ۔۔

جب تک راستے سمجھ میں آ تے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتاہے ۔۔

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ۔۔ کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ،

کوئی بات نہ کرے دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ، کوئی آ پ کی طرف نہ دیکھے

تو اسے مجبور نہ کریں ۔۔۔ یہ دنیا آ پ کے مخلص جذبات کی توہین

کرنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ سے خوش رہنا سیکھیں ۔۔

اب اس قدر صبر آ گیا ہے کہ من چاہے لوگ بھی رابطہ ختم کر دیں تو ذرا برابر بھی فرق نہیں پڑتا ، یہاں چاہتوں کا صلہ چاہتوں میں نہیں ملتا، اب رابطوں کی چاہ نہیں رہی ، جسے جانا ہے خوشی سے جائے ۔۔

Sad Urdu Quotes

زندگی میں ایسی ہار ضرور ہوتی ہے جس کے بعد جیتنے کو دل نہیں چاہتا ۔۔
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو ہمارے پاس بھی ہے آئینہ ، دکھائیں کیا ؟؟؟

 

بے سکونی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انسان اپنی پریشانیوں

کا ذکر اپنے رب کی بجائے نالائق لوگوں سے کرتا ہے۔

تعلقات کی ابتداء میں احساسات ظاہر ہوتے ہیں اور انکے اختتام پر اخلاق ظاہر ہوتے ہیں۔۔۔

پریشانی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمیں چیزیں آج ہی بہتر چاہئے۔

ہم بھول جاتے ہیں کہ ہر کام اپنے مقرر کردہ وقت کے مطابق ہی ہوتا ہے۔

عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے

ہمیشہ قصور تربیت کا نہیں ہوتا کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں ۔۔

انسان امیدوں سے باندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے

Reality Of Life Urdu Quotes

ہمارا زوال دیکھنے کے منتظر کوئی غیر نہیں بلکہ اپنے ہی ہوتے ہیں

کبھی کبھی ہم اتنا ٹوٹ جاتے ہیں سمجھ نہیں آ تا کہ ہم اکیلے رہیں۔۔

خاموش رہیں۔۔ روئیں۔۔ یا پھر کسی سے اپنا دکھ بانٹیں۔۔

ہ جو ہم سوچتے ہیں نا کہ ہمارے بغیر کوئی کیسے رہے گا، یقین مانیے بہت ہی غلط سوچتے ہیں ۔۔

یہاں کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کے دیکھ لیں

منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر حاضری نہیں دیتیں راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں

وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہیں جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی۔

صورتیں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں

Life Quotes On Relations

خلوص کے رشتے بوجھ نہیں لگتے یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں اور مطلبی رشتے اتنے وزنی ہوتے ہیں

کہ ان کو سنبھالتے سنبھالتے ہم خودان کے نیچے دب جاتے ہیں ۔

خوشی اور خوش قسمتی دو الگ چیزیں ہیں

آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھین سکتے ہیں

لیکن اس کی خوش قسمتی نہیں۔

چہرے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں الفاظ خوبصورت ہونے چائیے

کیونکہ لوگ چہرے بھول جاتے ہیں مگر الفاظ ہمیشہ یادرکھتے ہیں

City Life Quotes In Urdu

جب انسان اندر سے صحراؤں میں بھٹک رہا ہو تو شہروں کا ہجوم بھی اُسکی تنہائی دُور نہیں کر سکتا

 Thanks for your time. If you liked this post please Share it and visit:  30+ Life Quotes In Urdu

 

 

Leave a Comment