Ramadan Quotes in urdu | Ramzan Quotes 2024

Ramadan First Jumma Mubarak To All of You. Alhamdulillah, Allah Almighty blessed us this year to celebrate  Ramadan’s first Jumma. Ramadan is a special time of the year for Muslims around the world. It is a month of fasting and spiritual growth.

The first Jumma of Ramadan is a blessed and auspicious occasion for Muslims. This prayer is believed to be an opportunity for Muslims to receive special blessings and mercy from Allah Almighty during Ramadan.

Some Of The Best Ramadan First Jumma Quotes In Urdu

بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو۔

آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں۔

Dua’s For Ramadan First Jumma In Urdu

اے پروردگار
وہ معاملات جن میں میرا اختیار نہیں جہاں میں بے بس ہوں ان میں میری مدد فرما اور مجھے اکیلا مت چھوڑ

اللہ پاک آپ کو ان لوگوں میں شامل فرمائے جن پر وہ دنیا و آخرت میں رحم اور انعام کرنے والا ہے۔

یا اللہ اس جمعہ کو ہمارے اور ہمارے خاندان کیلئے باعث رحمت،

مغفرت اور ہمارے تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنادے۔

اللہ پاک سب پر اپنی

رحمتیں برکتیں نازل فرمائے

Dua For Pakistan In Ramadan First Jumma

یا اللہ پاک اس جمعہ کے صدقے میں پاکستان میں پہلے سے بہتر حالات پیدا فرما آمین

جمعہ کا دن ہے یا رب ۔ ہم سب کے دلوں کی مرادیں پوری فرما . آمین

Ramadan First Jumma Wishes In Urdu

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا پہلا جمعہ تمام اہلِ اسلام کو مبارک ہو

دُعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور مسلسل دستک سے دروازے کھل ہی جاتے ہیں

اس رحمت والے عشرے میں اللہ ہم پر اپنا رحم و کرم فرمائے۔ آمین۔

اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں شب جمعہ اور روزِ جمعہ کی

ہر ہر گھڑی میں دس دس لاکھ گنہگاروں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے.

اے اللہ عز وجل ہمیں بھی بخش دے۔ آمین

 

Leave a Comment