Sister Quotes in Urdu

اردو میں 30+ بہنوں کے اقتباسات

بہن کوئی ہے، آپ مسلسل آزادانہ بات کر سکتے ہیں، آپ اس کے ساتھ اپنے گہرے جذبات شیئر کر سکتے ہیں۔ ان کے درمیان بندھن صرف متاثر کن ہے · بہن بھائی، چاہے وہ زیادہ جوان ہوں یا بڑے، ہماری زندگی میں ہمیشہ خوشی لاتے ہیں اور ہم انہیں مسلسل پسند کرتے ہیں۔
ہم (اردو اقتباس) سے لطف اندوز ہوتے ہیں کہ ہم آپ کے لیے بہن بھائیوں کے حوالے سے بہترین اقتباسات لاتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس بلاگ پوسٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔ برائے مہربانی ان بہنوں کی قیمتوں کا تخمینہ اردو میں اپنی سوشل میڈیا سائٹس پر شیئر کریں۔

ہمارے پاس موٹیویشنل کوٹس، لائف کوٹس اور بہت سے دوسرے کا مجموعہ بھی ہے۔

بھائی وہ ہوتے ہیں جن کے دل میں ہمیشہ اپنی بہن کے لئے پیار رہتا ہے ۔

ایک بہن کے لئے سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہوتی ہے

کہ جب اس کا بڑا بھائی کہتا ہے تو بلکل اپنے بڑے بھائی پر گئی ہو ۔

بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے

لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا ۔

بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ

ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے ۔

خوش نصیب ہے وہ بھائی جس کی بہن

اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔

دنیا کی سب سے انمول چیز بہن کا پیار ہوتاہے ۔

میرے دل کی یہی دعا ہے جن لمحوں میں

تو مسکراتی ہے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں ۔

 یاد آتی ہیں، بہنیں جب پرائ ہو جاتی ہیں

میری بہن ایسی ہے جس سے میں ناراض ہو کر ایک دن بھی خوش نہیں رہ سکتی،

یا اللہ میری بہن کو دنیا کی تمام خوشیاں دینا !!

بہن سے بڑھ کے ہمیں کوئی نہیں سمجھ سکتا

بہنیں ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہیں ۔

بچپن میں بہنیں اپنے حصے کی جمع پونجی اپنے بھائیوں پر نچھاور کر دیتی ہیں

اور جب بڑی ہو کر دوسرے گھر چلی جاتی ہیں، وہی بھائی اپنی بہنوں کا بازو بن جاتے ہیں

اور ہر مشکل میں اپنی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں

اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ

میری بہنوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو

اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔

اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ

میری بہنوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو

اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔

بہن ! کہنے کو تو ایک چھوٹا سا لفظ ہے مگر یقین جانو !

اس میں اتنا پیار بھرا ہوتا ہے کہ کوئی اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔

پوری دنیا بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دے مگر آپ کی بہن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگی ۔

بہنوں کو سب سے زیادہ رولاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں ۔

بہن چھوٹی ہو یا بڑی ہمیشہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی ہے ۔

بھائیوں کے حق مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔

بھائی بہن کی ڈھال ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو

یا بڑا اسے پتا ہوتا ہے کہ اس کی بہن اس کی ذمہ داری ہے ۔

دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے ۔

بہنیں تو ایک دوسرے کی جان ہوتی ہیں اسی لیے ہر سکھ دکھ میں ساتھ ہوتی ہیں

بہن کی شادی کی خوشی تو بہت ہوتی ہے لیکن

اس سے بچھڑنے کا دکھ اس خوشی سے کہیں زیادہ ہوتا ہے ۔

میرے دل کی یہی دعا ہے جن لمحوں میں

تو مسکراتی ہے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں ۔

بہنیں چاہے کتنا بھی لڑیں ایک دوسرے کی جان ہوتی ہیں ۔

اگر پوری دنیا بھی آپکا ساتھ چھوڑ دیں

آپ کی بہن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگی

دور ہو جانے سے بہنوں کا پیار کبھی کم نہیں ہوتا۔

بہت یاد آتی ہیں بہنیں جب پرائی ہوجاتی ہیں

میری بہن ایسی ہے جس سے میں ناراض ہو کر ایک دن بھی

خوش نہیں رہ سکتی یا اللہ میری بہن کو دنیا کی تمام خوشیاں دینا۔

بہن سے بڑھ کہ ہمیں کوئی نہیں سمجھ

سکتا بہن ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہے

دنیا کی سب سے انمول چیز بہن کا پیار ہوتا ہے

Leave a Comment