اردو میں زندگی پر 10 حیرت انگیز اقتباسات

ذیل میں زندگی پر بہترین 10 حیرت انگیز اقتباسات ہیں۔

دولت رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہیں

بلکہ اسکا اصلی چہرا سامنے آ جاتا ہے

جب ہر شخص آپ کو برا لگنے لگے تو تھوڑا سا

وقت نکال کر اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے

مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادو گر ہوتا ہے

جو ایک پل میں آپ کے چاہنے والوں کے چہرے سے نقاب ہٹا دیتا ہے

زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے

تب بھی اطمینان رکھنا کے عزت اور ذلت صرف الله کے ہاتھ میں ہے

کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تا کہ ہمیں بہتر چیزیں مل سکیں۔

ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو اور اس کے شکر گزار رہو۔

غُصہ ہمیشہ تنہا آتا ہے لیکن جاتے ہوئے

اپنے ساتھ عقل ، سمجھ ، اخلاق ،ذہانت اور شخصیت کی خوبصورتی بھی لے جاتا ہے۔

بد حواس دوڑنے سے ،پُر اعتماد چلنا زیادہ بہتر ہے ۔

اس لئے سب سے سیکھو ، لیکن کسی کے پیچھے نہ چلو۔

بہترین انسان اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ

اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں۔

کسی کی میٹھی باتوںکا یہ مطب ہر گز نہیں ہوتا کے

آپ اسکے لیے خاص ہیں۔بعض اوقات کبو تر کو کھلانے کے لیے نہیں

بلکہ پکڑنے کے لیے بھی دانا ڈالاجاتا ہے۔

خود کو ایسا ہی ظاہر کرو جیسے تم ہو،

یاویسے بن جائو جیسا تم خود کو ظاہر کر تے ہو۔

Leave a Comment