living your best life quotes, live life quotes/life quotes 2024

Life Quotes In Urdu are presented today to give you a better understanding of life. The Urdu language has produced some of the most profound and thought-provoking quotes about life, encouraging us and opening our eyes to positivity in all aspects of life.

Amazing Life Quotes In Urdu

جب زندگی ، موت عزت ، ذلت اور رزق

اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر ڈرکس چیز کا  ہے

لوگ دو باتیں کبھی نہیں بھولتے
پہلی، خود کا کیا ہوا احسان
دوسری، دوسروں کی، کی ہوئی غلطی

Best Islamic Life Quotes

گوگل سے دنیا کا ہر راستہ دیکھا جا سکتا ہے لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن دکھاتا ہے

کسی کی چپ کو ہار نہیں سمجھنا چاہیے کیونکہ بعض لوگ اپنے

فیصلے اللّٰہ رب العزت پر چھوڑ دیتے ہیں اور اللّٰہ کبھی کسی کو مایوس نہیں کرتا

Deep Life Quotes

زخم جو دِکھتے نہیں دکھتے بہت ہیں

سب سے بوجھل لمحہ اس الوداع کا ہوتا ہے

جس میں دل کی اجازت شامل نہیں ہوتی

اتنے رشتوں کا کیا فائدہ جب ہر دکھ، تکلیف اکیلے ہی کاٹنی ہے

لہٰذا خود کو مضبوط کر لیں تا کہ اپنا غم خود اٹھا سکیں

صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں

جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں

قدر کرنا سیکھیں
نہ تو زندگی بار بار آتی ہے اور نہ ہی لوگ۔۔

منافقت کے ڈسے ہوئے پھر خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے۔

Bitter Reality Of Life Quotes

قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے

سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آجائے گا

کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے

ازل سے ہے مکافات عمل کا سلسلہ قائم

رلایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر رویا۔

خاموشی ہمیشہ رضا مندی یا ناراضگی ہی نہیں ہوتی
کبھی اس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم نا سمجھوں کے لئیے وضاحت کی سکت نہیں رکھتے

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت

حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے

باوجود بھی قائم رہے

Sad Life Quotes In Urdu

یہ اداسیاں بے سبب نہیں ہوتیں  ان کے پیچھے بہت سے راز چھپے ہوتے ہیں

کہیں رویوں کی تلخیاں کہیں اپنوں کی بے رخیاں تو کہیں کسی بہت اپنے کا

زیادہ باتیں ، زیادہ وضاحتیں انسانوں کو بعض اوقات قریب نہیں بلکہ دور کر دیتی ہیں

Motivational Urdu Quotes

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔۔ خیر کا مطلب
ایک پلیٹ کھانا کچھ پیسے اچھا مشورہ دکھ میں دلاسہ
تکلیف میں کسی کا تھوڑا سا احساس اور اخلاقی مدد مسکرا کر سلام کا جواب
بلا حسد مبارکباد اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ سے مخلوقِ خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں۔۔

زندگی نے دو چیزیں تو ضرور سکھائی ہیں ایک تو اپنے میں خوش رہنا
دوسرا اپنے اللہ کے سوا کسی سے کوئی امید نہ رکھنا

Famous Urdu Quotes

زبر دستی کی نزدیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں

زمانے میں آئے ہو تو جینے کا بھی ہنر رکھنا دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں، بس اپنوں پہ نظر رکھنا

زندگی میں اگر کچھ کھونا پڑے تو یہ دو لائن یاد رکھنا
جو کھویا ہے اس کا غم نہیں
لیکن جو پایا ہے وہ کسی سے کم نہیں، جو نہیں ہے وہ اک خواب ہے، اور جو ہے وہ لاجواب ہے

فرصت میں کریں گے تجھ سے حساب اے زندگی

الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو ہی سلجھانے میں

صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے

جب آجاتا ہے۔ تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی۔

روتا وہ انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو

ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں

نہ تو شرم ہوتی ہے اور نہ پانی

Life Lessons In Urdu

وقت تو گزر ہی جاتا ہے یاد رہ جاتا ہے تو بس۔ اچھے اور بُرے وقت میں اپنوں کا رویہ

کچھ لوگوں کو پتہ نہیں چلتا کہ ان کے کچھ فیصلے فاصلوں کا سبب بن جاتے ہیں

ہم بُرے تھے، بُرے ہیں اور بُرے ہی رہیں گے فکر تو وہ کریں

جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں  دکھاتےکچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں

Emotional Urdu Quotes

کبھی کبھی رشتوں میں فاصلے لانا شاید ضروری ہو جاتا ہے تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے

کہ آپ کی اہمیت وہاں ہے یا خوامخواہ ہی آپ ان پر بوجھ کی صورت میں لدے ہوئے ہیں۔

اگر سامنے والا پلٹ کر آپ کی خبرلے تو آپ ضروری تھے اگر نہیں تو آپ بوجھ تھے۔

کہتے ہیں کہ سب کے مطابق ہو جاؤں

یعنی کبھی مومن کبھی منافق ہو جاؤں

زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات

اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں

جہاں ضمیر نہیں کانپتے وہاں زمین کانپ جاتی ہے

 

ڈوبنا ہی پڑتا ہے اُبھرنے سے پہلے  غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے

Share this post and drop a comment for any suggestions in the comment section. If you are a quotes lover, then visit: Best Life Quotes In Urdu For You

 

 

 

 

Leave a Comment