Deep Words Quotes in Urdu

Below are the best word quotes in Urdu

گہری کہاوتیں اور اقوال جو آپ کے سوچنے اور زندگی کو دیکھنے کے انداز کو بدل دیں گے۔
یہ گہرے اقوال دنیا کو دیکھنے کے انداز کو بدل دیں گے۔

مصنفین سے لے کر کھیلوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات تک اور ہر ایک کے درمیان، یہ کچھ گہرے بیانات ہیں

وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں

برے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھ نہیں ہیں

آج کا سبق۔۔! جیتنے سے پہلے جیتنے کی خوشی اور

ہارنے سے پہلے ہارنے کا غم کبھی نہیں منانا چاہیے

اگر آپکی نیت اچھی ہوگی توہ

آپکی قسمت کبھی بری نہیں ہوگی

وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملا ہے

اس لئے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنالو اور اگر چاہو تو سونے میں گزار دو

کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں

نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے

کیونکہ

ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے

زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں

میں گزار دو

ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجاۓ گی

ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیوں کے ہر عمل کے اندر

اسکا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے ہر بیج کے اندر درخت

زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کرلو اور

یہ بھی تسلیم کرلو کے یہاں تم ہمیشہ نہیں رہوگے

وقت نے ایک بات سکھائی ہے ہر تعلق رشتہ ناتا تب تک زندہ ہیں

جب تک آپ دوسرے کے معیار اور توقعات پر پورا اترتے راہیں

پاؤں رکھنے پر چیخ اٹھتے ہیں

خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے

کسی کے صبر کا امتحاں نہ لیا کرو میں

نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے

برے اعمال دیمک کی طرح ہیں ان کے ذریے باہر سے تو

کچھ نہیں بدلتا مگر اندر سے سب مٹی ہو جاتا ہے

دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے

بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں

جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

 

Leave a Comment